تم اتنی خوبصورت کیسے ہو۔۔ سجل علی کی کون سی تصویر نے سونم باجوہ کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا؟

سجل علی پاکستان کی ایسی خوبصورت اداکارہ ہیں جن کی شہرت ملک سے باہر خاص طور پر پڑوسی ملک میں بھی ہے۔ بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سجل کے معصوم چہرے سے آج بھی نہ صرف بھارتی مداح بلکہ اداکارائیں بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتیں۔ ایسا ہی کچھ کچھ مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے کہا جن کے الفاظ نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کردیا۔

انسٹاگرام پر سجل علی نے حسین برائڈل جوڑے میں اپنا نیا فوٹو شئیر کیا تو دیکھتے ہی دیکھتے ان کے مداحوں سمیت اداکاراؤں کی بھی تعریفی کلمات کی لائن لگ گئی جن میں سونم باجوہ کا تبصرہ بھی شامل تھا۔

سجل علی کی خوبصوری پر حیران ہوتے ہوئے سونم پوچھتی ہیں کہ “ تم اتنی خوبصورت کیسے ہو“ جبکہ دوسری طرف ایمن خان اور مومل نے بھی سجل علی کے برائیڈل لک کی بھرپور انداز میں تعریف کی۔

Sonam Bajwa Appreciates Sajalaly Bridal Look

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonam Bajwa Appreciates Sajalaly Bridal Look and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonam Bajwa Appreciates Sajalaly Bridal Look to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6418 Views   |   14 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تم اتنی خوبصورت کیسے ہو۔۔ سجل علی کی کون سی تصویر نے سونم باجوہ کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا؟

تم اتنی خوبصورت کیسے ہو۔۔ سجل علی کی کون سی تصویر نے سونم باجوہ کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تم اتنی خوبصورت کیسے ہو۔۔ سجل علی کی کون سی تصویر نے سونم باجوہ کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔